×

بحیرہ روم کاتنازع ،یورپی ملک کاترکی سے مذاکرات کرنے سے انکار

عمان(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)یونان نے مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی پر ترکی کے ساتھ بات چیت کے آغاز سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ یونانی وزارت خارجہ نے جمعے کو کہا ہے کہ یونان اور ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں نیٹو کی ثالثی کے ذریعے کشیدگی کو دور کرنے کے لیے نام نہاد تکنیکی بات چیت پر اتفاق کیا تھا

مگر فی الحال کسی حتمی سمجھوتے تک نہیں پہنچا گیا۔ ایتھنز حکومت کے مطابق کسی نتیجے تک پہنچنے سے متعلق اعلان حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں