×

سعودی بادشاہ کیساتھ کھڑاپرائمری سکول کایہ طالب علم کون ،بڑا ہوکرکیسادکھائی دیتاہے ،جان کرآپ کواپنی آنکھوں پریقین نہیں آئیگا

ریاض (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )سوشل میڈیا پرشاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کی نایاب تصویر وائرل ہوگئی ہے-تصویر میں خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان سے گلدستہ لیتے ہوئے مسکراتے نظر آرہے ہیں- یہ تصویر اس وقت کی ہے جب شہزادہ محمد بن سلمان پرائمری جماعت کے طلب علم تھے- اخبار 24 کے مطابق

یہ تصویر ’صور آل سعود‘ (آل سعود کی تصاویر) ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہے-صور آل سعود اکاؤنٹ پر تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر ریاض سکول کی ایک خصوصی تقریب کی ہے- مذکورہ اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شاہی خاندان کی تصاویر کے لیے خاص ہے- یہ اس سے قبل شاہ سلمان اور ولی عہد کی کئی نایا ب تصاویر شیئرکرچکا ہے-ان میں سے ایک تصویر وہ بھی تھی جس میں شاہ سلمان اور ولی عہد، شہزادہ سطام بن عبدالعزیز کے ہمراہ نظر آرہے ہیں- شہزادہ سطام اس وقت ریاض کے گورنر ہوا کرتے تھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں