×

آپ کے لئے یہ سہولت بالکل مفت ہے۔۔ سکولوں اور کالج کے اساتذہ کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری کالجوں کے اساتذہ اور ملازمین کے مفت کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ’لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری اور پرائیویٹ کالجوں کو کھولنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری کالجوں کے اساتذہ اور ملازمین کے مفت کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ ہوگیا، محکمہ ہائر

ایجوکیشن کی جانب سیمحکمہ ہیلتھ کو مفت کورونا ٹیسٹ کے لئیانتظامات کرنے کی سفارش کردی گئی، علاوہ ازیں سرکاری و پرائیویٹ کالجوں کو کھولنے کے لئے ڈائریکٹر آف پبلک انسٹرکشنز کالجز پنجاب نے تمام ڈویژن کے ڈائریکٹرکالجز کے نام مراسلہ جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں