×

لاہور میں نجی بینک کی عمارت گرگئی۔۔متعدد افراد دب گئے۔۔افسوسناک خبر۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں نجی بینک کی عمارت گرنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے‌ جنہیں‌ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لاہور کے علاقے چوبرجی میں نجی بینک کی عمارت گرنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر

ہسپتال منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ عمارت سوئی گیس لیکج دھماکے کے سبب گری، نجی بینک کی عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر زمین بوس ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں