اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا اہم شہر کوئٹہ امن دشمنوں کے نشانہ پر آ گیا۔۔دھماکے میں متعدد افراد کے نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ولی گیٹ کے قریب
دھماکہ ہوا ہےجس کے نتیجے میں 4افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز پہنچ چکی ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔