×

معروف ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کے مداحوں کے لیے بری خبرآگئی،اداکار اوراس کے اہل خانہ کس خطرناک بیماری میں مبتلاء ہوگئے ،جانیں

لاس اینجلس (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )مشہور و معروف ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) اور ان کے اہلخانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔انسٹاگرام کے ذریعے ڈوین جانسن نے بتایا کہ وہ خود، انکی اہلیہ اور 2 بیٹیاں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، تاہم انکی حالت بہتر ہے۔وڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ انہیں اور

اہلخانہ کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔ کورونا ایک بہت ہی الگ بیماری ہے۔ ان کی پہلی ترجیح ہمیشہ فیملی اور بچوں کی حفاظت ہے۔ڈوین جانسن نے اپنے مداحوں کو ماسک پہننے اور دیگر احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ بھی دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں