×

بھارت نےبابری مسجدکے بعد صدیوں پر انی 2مساجدشہیدکرنےکی تیاری کرلی

نئی دہلی(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)29 سال پہلے سے منظور شدہ قانون پلیس آف ورشپ ختم کرنے کا اعلان۔یوپی میں’ ’دگیان واپی“ مسد اور متھورا کی ”شاہی عیدگاہ“ مسجد اورنگزیب عالمگیر نے تعمیر کرائی۔پچھلے 30 سال سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس جگہ گودینددیومندر تھا۔پچھلا الیکشن رام مندر نے جتوایا”گیان واپی“ شاہی

عیدگاہ جتوائیں گی ۔ انتہاپسندوں کی جانب سے الیکشن میں جیت کے لیے اقلیتوں کیساتھ مظالم کاسلسلہ معمول بنالیاہے

The post بھارت نےبابری مسجدکے بعد صدیوں پر انی 2مساجدشہیدکرنےکی تیاری کرلی appeared first on Pakistan News Network.

اپنا تبصرہ بھیجیں