×

وزیراعظم عمران خان آج کراچی نہیں جائیں گے، شہر قائد کے باسیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) وزیر اعظم عمران خان کا دورہ کراچی التوا کا شکار ہو گیا ، اب جمعہ کے بجائے ہفتے کو جائیں گے ، دورہ کےدوران عمران خان مسائل کے مستقل حل کااعلان کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا وزیراعظم ہفتہ

کوکراچی کادورہ کریں گے، وہ ہر روز کراچی پرمیٹنگ کررہے ہیں، کراچی کے دورے کےدوران عمران خان مسائل کےمستقل حل کااعلان کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں