×

یہی ہے اصل تبدیلی،وزیراعظم عمران خان کل کون ساتاریخی کام کرنےوالے ہیں ؟ جان کر پوری کون عش عش کر اٹھے گی۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائد کے مسائل کے حل کا وقت ہونےوالا ہے۔۔ وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں شہری کے مسائل کا جائزہ لیں گے ،دورے کے موقع پر کراچی میں نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، نکاسی آب کے مسائل کے حل اور صاف پانی کی

فراہمی سے متعلق اہم اعلانات بھی کریں گے۔واضح رہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شدید نقصان ہوا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے دورے کا اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں