×

کابینہ کی فوج میں اضافہ، مزید2وزرا آج حلف اٹھائیں گے،کون کون سی وزارتیں ملنےوالی ہیں؟ جانیے تفصیلات

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے، شہرام ترکئی اور انورزیب خان کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاگیا ہے، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ شہرام ترکئی

اور انورزیب خان وزارتیں سنبھالیں گے ۔ دونوں وزرا کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ حلف برداری کی تقریب دوپہر بارہ بجے گورنرہائوس میں ہوگی،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان اوروزیراعلی محمودخان شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں