×

کپتان اپنے مقبولیت کھو بیٹھے،عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں کتنا فرق رہ گیا،تہلکہ مچادینےوالی سروے رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک بھر سے عمران خان کےلیے 54 فیصد افراد کی مثبت رائے آئی جب کہ نواز شریف اور شہباز شریف کےلیے 51 ،51 فیصد افراد کی مثبت رائے سامنے آئی۔سروے کے مطابق بلاول

بھٹو زرداری اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کے لیے 32 فیصد افراد نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں