×

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پربڑاالزام لگ گیا

واشنگٹن (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان ) ڈیموکریٹک پارٹی کے امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں جاری نسلی ہنگامہ آرائی کو فروع دے رہے ہیں۔

یورپی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ٹرمپ نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں اپنے ایک 17سال کے حمایتی کی طرف

سے دو افراد کو قتل کرنے پر اس کی مذمت کرنے سے گریز کیاتھا اور کہا تھا کہ لوگ اپنے دفاع میں کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے اکثر افراد کو بائیں بازوں کے سوشلسٹ انقلابی کارکن قرار دیتے ہیں۔ ان کے مطابق یہ لوگ سابق نائب صدر جو بائیڈن کے حمایتی ہیں۔

ان کے ساتھ ان کے بقول سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں