×

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی تیاریاں امریکہ نے مایوس کن اعلان کردیا،دنیاپریشان

واشنگٹن (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )امریکہ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی تیاری سے متعلق عالمی کوششوں میں حصہ نہیں لے گا۔وائٹ ہائوس کے ترجمانJudd Deereنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اس وائرس کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے اپنے عالمی شراکت داوں کے ساتھ کام جاری رکھے گا

لیکن وہ عالمی ادارہ صحت اور چین کے زیر اثر کثیر الجہتی اداروں کا پابند نہیں بنے گا۔ایک سو پچاس سے زائد ممالک ویکسین کی تیاری کی عالمی کوششوں میں شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں