×

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح

ریاض(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان )سعودی عرب میں انٹرٹینمنٹ کے شعبے کو مزید وسط دینے کے لئے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 20 سینما گھر کھولے جائیں گے ۔سعودی عرب میں فلموں کے شائقین نے کہا ہے کہ اگست 2020 منفرد خوشیوں کا مہینہ ثابت ہوا ہے، اس دوران حفر الباطن، الجبیل اور الاحسا میں پہلی

بار تین سینما گھروں کا افتتاح ہوا جبکہ دارالحکومت ریاض میں مزید دو سینما گھر کھولے گئے ہیں۔سعودی عرب میں سینما گھروں کا قیام زندگی کا معیار بہتر بنانے والے پروگرام کے تحت ہو رہا ہے، سعودی اور بین الاقوامی کمپنیاں مملکت میں سینما گھروں میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ان کا مقصد ملک میں تفریح کے نت نئے مواقع فراہم کرنا اور اندرون ملک فلم سازی کی صنعت کو فروغ دینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں