×

مون سون بارشوں قیامت ڈھا دی، 269افرادہلاک،76لاپتہ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)پاکستان کے بعد مغربی نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لرزش اراضی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لرزش اراضی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ ملک کے کوہساری علاقوں میں اس سال لرزش اراضی کے واقعات کے نتیجے میں اب تک 269 افراد ہلاک اور 76 لا پتہ ہو چکے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں جون تا ستمبر کے مہینوں میں مون سون بارشیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں جس سے قدرتی آفات کا بھی سامنا رہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں