×

حماس نے بھی اسرائیل کیساتھ امن معاہد ہ کر لیے جنگ بندی کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس نے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کی تنظیم نے غزہ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ طے ہوا ہے جس کی اسرائیلی سیکورٹی حکام کی جانب سے تصدیق بھی کی گئی ہے ، بتایا گیا ہے کہوہ اس ڈیل کی حقیقت ظاہر ہونے کا انتظار کر یں گے ، دی یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے جنگ بندی معاہدہ قطری سفیر کی ثالثی میں طے پایا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج 6اگست سے غزہ پر حملے جاری تھے جبکہ اتوار کوحماس کے ٹھکانوں پر حملہ

کیا گیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں