×

سونے کی فی تولہ قیمت کی پھر چھلانگ

کراچی(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالرز کا اضافہ رہا اور فی اونس سونے کی قیمت1969ڈالرز کی سطح پر جا پہنچی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹمیں فی تولہ سونے کی قیمت700روپے اضافے سے 1لاکھ17ہزار400اور دس گرام سونے کی قیمت 601روپے اضافے سے 1لاکھ652روپے روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20روپے اضافے سے1400روپے ریکارڈ کی

اپنا تبصرہ بھیجیں