×

مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم کرنا فلسطینیوںپر مزید مظالم کیلئے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔رپورٹ کے مطابق العثمانی کا بیان اسرائیل یواے ای معاہدے کے بعد مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کر نے کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سوڈان سے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

موضوعات:مراکش

پلیز مجھے بھی بتا دیں

رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی دانشور‘ شاعر اور مصنف تھے‘ یہ نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بھی تھے‘ ٹیگور کو 1913ء میں ادب کا نوبل انعام ملا‘ برطانوی شاہ نے نوبل انعام کے دو سال بعد انہیں سر کا خطاب بھی دے دیا‘ یہ خطاب برطانوی راج میں انتہائی معزز شخصیات کو دیا جاتا تھا‘ اعزاز پانے ….مزید پڑھئے‎

اپنا تبصرہ بھیجیں