×

ٹائیگر فورس اب تھانے، کچہری اور بجلی کی چوری پر بھی نظر رکھے گی وزیراعظم عمران خان نے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔

ٹائیگر فورس مقامی سطح پر گورننس کے معاملات رپورٹ کر سکے گی اور تھانے، کچہری، لینڈ ریکارڈ، بجلی چوری کی شکایات پر بھی نظر رکھے گی۔

ای گورننس سسٹم کی منظوری کے بعد ٹائیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، صحت کی سہولتوں کے حوالے سے بھی رپورٹ کرے گی۔وزیراعظم

عمران خان کے مطابق گورننس سسٹم بہتر بنانے کیلئے نوجوانوں کا تعاون درکار ہے، نوجوانوں کو سسٹم بہتر بنانے کے موقع

دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں