×

ڈرائیور کی ضرورت نہ ایکسیڈنٹ کا خطرہ، ایسی کار مارکیٹ میں آگئی جو خود ہی آپ کو منزل پر پہنچا دے گی

بیجنگ(Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیز رفتاری سے ترقی ہو تی جا رہی ہے۔ اب ایسی کار بھ متعارف کردی گئی ہے جو خود ہی منزل تک پہنچا دے گی، مارکیٹ میں آ گئی،چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی خودکار طریقے سے چلنے والی کار متعارف کردی گئی ہے جس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔اس سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں۔

دنیاکاپہلااے سی جسے آپ پہن کرگھوم سکتے ہیں اسکی قیمت کیاہے،جانیں اس خبرمیں

اپنا تبصرہ بھیجیں