×

سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟یہ آرٹیکل پڑھ کر آپ کی زندگی بدل جائے گی

لاہور (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)  سورت النصر تو سب کو زبانیی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں ،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں آتی وہ بھی اس کو حفظ کر لیں کہ

اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔

مزید پڑھیں! رات کو سوتے وقت اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیں ، جس نے جادو کروایا ہوگا پتہ لگ جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں