×

عمران خان کو ایک اور مشیر نےچھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کا استعفیٰ فوری طور پر نافذ ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ ندیم افضل چن نے حال ہی میں مختلف امور پر اختلافات کے سبب دونوں عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وزیر اعظم کا استعفیٰ منظور ، نوٹیفکیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں