×

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔پٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کتنے روپے بڑھایا گیا ۔۔ عوام کا تیل نکال دینےوالی خبر

اسلام آباد: وزیر اعظم نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3.20 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔ اوگرنے نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اضافے کی سفارش کی تھی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.42 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اوگرنے نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 15.33 روپے پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کتنے روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ کیا گیا ہے۔ لوگوں کے تیل نکالنے کی خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں