×

آج کی بڑی خبر۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا۔۔۔

ریاض (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) سعودی آرامکو نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی جنوری 2021 کے لئے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں۔ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں سعودی آرامکو کے جاری کردہ نئے نرخوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ سعودی آرامکو کے جاری کردہ نئے نرخوں کے مطابق 91 پٹرول کی قیمت 1.62 ریال فی لیٹر ہوگی جبکہ اوکٹین 95 کی قیمت 1.75 ریال فی لیٹر ہوگی۔ ریاض (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) سعودی آرامکو نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ جنوری 2021 کے لئے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے ، جس کو اگلے دن سے نافذ کردیا جائے گا۔ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں سعودی آرامکو کے جاری کردہ نئے نرخوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق 11 جنوری سے ہوگا۔ سعودی ارمکو کے جاری کردہ نئے نرخوں کے مطابق ، 91 پٹرول۔ فی لیٹر قیمت 1.62 ریال مقرر کی گئی ہے جبکہ آکٹین ​​95 کی قیمت 1.75 ریال فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان ہر ماہ 10 تاریخ کو نب سے کیا جاتا ہے جس کو اگلے دن سے نافذ کردیا جائے گا۔ آج کی بڑی خبر … پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں