×

ٹک ٹاک کا بڑا معرکہ: امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی ۔ جانیں

Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان! چائینیز وڈیو ایپ ٹک ٹاک نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈاؤن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ٹک ٹاک کے اعلامیے میں کہا گیاہے کہ یہ یقینی بنانے کے لئے کہ قانون کی حکمرانی کو ضائع نہ کیا جائے اور ہماری کمپنی اور صارفین کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے ،

ہمارے پاس عدالتی نظام کے ذریعہ ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک ایپ کو قومی سلامتی کے لیئے خطرہ قرار دیا ہے ۔

ایک پرہیز گار نوجوان پر ایک خوبصورت لڑکی عاشق ہوگئی،مگر کیسے جانیں

اپنا تبصرہ بھیجیں