×

40روپے فی کلو اضافہ۔۔۔ چینی کے بعد گھی کی قیمت میں اتنی اضافہ کہ عوام کے ہوش اڑجائیں گے

اسلام آباد: شوگر کے بعد اب ملک میں گھی کی قیمتوں نے بھی آسمان کو چھونا شروع کردیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مل مالکان اور ڈیلروں نے مارکیٹ میں رسد کم کردی ہے اور قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ، جبکہ لاہور کو دو یا تین دن سے گھی کی فراہمی نہیں کی گئی ہے۔ چینی کی قیمت بھی 95 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ 40 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ شوگر کے بعد گھی کی قیمت اتنی بڑھ چکی ہے کہ لوگ اڑ جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں