×

رات کی بڑی خبر ۔۔ شدید زلزلے نے سب ہلادیا،خوف وہ ہراس پھیل گیا

ممبئی: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں 4.2 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ شام 8:21 بجے ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں محسوس کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا ، زلزلے کا مرکز کانگرا سے 10 کلومیٹر شمال میں تھا۔ یہ مشرق میں تھا۔ کانگڑا سے ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رات کی بڑی خبر۔ ایک زوردار زلزلے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ، خوف و ہراس پھیل گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں