×

پرائیویٹ سکولز میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات اور والدین کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) پرائیویٹ سکولز میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات اور والدین کے لئے بڑی خوشخبری، عدالت سے انتہائی اہم خبر آگئی۔

4برسوں میں 5 فیصد سے زائد فیسوں میں اضافے منسوخ کردیے گئے، رجسٹریشن اتھارٹی کے فیصلے بارے سی ای او ایجوکیشن نے عدالت کو آگاہ کردیا۔

ہائیکورٹ نے 15 جولائی کو فریقین کے وکلا کو مزید دلائل کیلئے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ اور ان کے والدین کے بڑی خبر سامبنے آئی ہے، پطھلے چار سالوں میں پانچ فیصل سے زائد فیسوں میں اضافے بالآخر منسوخ کردیے ہیں، ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی کے فیصلے بارے ای ای او ایجوکیشن نے عدالت کا آغاہ کردیا۔

رجسٹریشن اتھاڑٹی کے فیصلے بارے سی ای او ایجوکیشن نے عدالت کا آغاہ کردیا ہے۔ چار ہزار سے زائد فیسیں لینے والے نجی سکول فیسیں کم کرکے ازسر نووچر جاری کریں گے۔

درخواسگزار نے یہ بھی کہا کہ نجی سکولوں میں چھٹیوں کے درمیان کمپیوٹر فیس، لائبریری فیس، انٹرنیٹ فیسیں لی جا رہی ہیں۔

اضافی فیسیں لینا عدالتی حکم حکم کی خلاف ورزی ہے۔ پرائیوٹ سکول مالکان سے طلباء 8 فیصد اضافی فیس کے واوچر جاری کئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے 5 فیصد اضافے کی اجازت دی تھی۔ سکول مالکان نے اضافی فیس جمع نہ کروانے کی صورت میں آن لائن کلاسز کیلئے پورٹل بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں مزید جانئے اس پوسٹ میں

اپنا تبصرہ بھیجیں