×

مسلح افراد کی بزدلانہ کارروائی۔۔9شہریوں کی جان چلی گئی، 16سے زائد زخمی ،افسوسناک خبر

دمشق (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) شام میں مسلح افراد نے ایک بس پر فائرنگ کردی۔ اس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ سیریئن آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے دعوی کیا ہے کہ رقا سے دمشق جانے والی بس پر حملے میں شامی سرکاری فوج کے سات فوجی ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام شہری تھے۔ مسلح افراد کی بزدلانہ کارروائی – 9 شہری ہلاک ، 16 سے زیادہ زخمی ، افسوسناک خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں