×

میڑک 2020ء کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تعلیمی بورڈ نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن نیوز) میڑک 2020ء کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تعلیمی بورڈ نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020ئکے نتائج کا اعلان 20جولائی پیر کو کیا جائے گا۔نتائج کے اعلان کیلئے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں تقریب ہوگی،جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ

تربیت شفقت محمود ہوں گے ۔ ایسے امیدوار جنہوں نے اپنے داخلہ فارم میں موبائل نمبر درج کیے تھے ان کا رزلٹ ایس ایم ایس کردیا جا ئیگا۔ نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائیٹ www۔fbise۔edu۔pkپر دستیاب ہو نگے ، ایس یم ایس کے ذریعے معلوم کر نے کیلئے FB Roll Nmber لکھ کر 5050پر بھیجنا ہو گا،اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو30جولائی تکرزلٹ موصول نہ ہو تووہ کنٹرولرامتحانات سیکریسی کودرخواست دے کر اپنا رزلٹ بغیر فیس کے حاصل کر سکتا ہے ۔

خبردار! ایسی گرمی پڑے گی جو انسانی جسم کی برداشت سے بھی باہر ہو گی، ماہرین کی تہلکہ خیز وارننگ

اپنا تبصرہ بھیجیں