×

10سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت کہاں جا پہنچا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کراچی (پی این این) کراچی میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں ہوائیں آٹھ سے دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دن کے وقت درجہ حرارت 21 سے 23 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج صبح کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کہاں پہنچی؟ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اپنا تبصرہ بھیجیں