×

وضو کے دوران جو پانی آپ کی داڑھی میں لگا رہتا ہے اس کا ایسا فائدہ سامنے آگیا،جانیے

اسلام آباد (Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان)  وضو کے دوران جو پانی آپ کی داڑھی میں لگا رہتا ہے اس کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ وہ پاکستانی بھی نماز پڑھنے لگیں گے جو کبھی نماز نہیں پڑھتے تھے ۔

۔وضو کا پانی جوڑوں کے درد سے نجات کا ذریعہ بن گیا ۔عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ہم نماز یا کسی اور کام کیلئے وضو کرتے ہیں تو وضو کے تقریباً چار پانچ منٹ بعد تک وضوکا پانی داڑھی

اور چہرے وغیرہ پر ٹکا رہتا ہے اس کو اگر جوڑوں کے درد والی جگہ پر مالش کے انداز میں مل لیں تو شفاء ملے گی۔

ایک اور بات جن حضرات کی داڑھی نہیں ہے وہ داڑھی رکھیں اور پھر اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھیں ۔دوسری جانب ۔خواتین کی خدمت میں بھی عرض ہے کہ ان کے چہرے پر جو وضو کا پانی بچ جاتا ہے وہ اپنی مطلوبہ درد والی جگہ پر ملیں ان شاء اللہ ان کو ہر قسم کی تکلیف سے نجات ملے گی۔

آپ بھی یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں آپ کو شفا ملے گی

مزید پڑھیں ! 

اپنا تبصرہ بھیجیں