×

فواد چودھری نےکارروائی ڈال ہی دی،مفتی منیب چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے فارغ۔بڑی بریکنگ نیوز۔۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): مفتی منیب کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ، وفاقی حکومت نے سنٹرل رویت ہلال کمیٹی تشکیل دی ہے۔ مفتی منیب الرحمٰن کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ بادشاہی مسجد کے امام مولانا عبد الخیر کو آزاد رویت ہلال کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ نئی تشکیل دی گئی کمیٹی میں وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں کو شامل کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے ایکشن لیا ، مفتی منیب نے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں