×

سونے کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی ۔۔ فی تولہ سونا کتنے کاہوگیا؟خریداروں کیلئے بڑی خبر آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 113،650 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی مالیت 86 روپے اضافے سے 97،436 روپے ہوگئی۔ ہے عالمی ایکسچینج مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ڈالر اضافے سے 1880 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں گذشتہ کئی دنوں سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں