×

لو جی، ریشم اور احمد شہزاد کی تصاویرسوشل میڈیا وائرل ہو گئیں

لاہور( Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان) پاکستان کی مشہور اداکارہ ریشم اور پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ادکارہ ریشم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر اپنی اور احمد شہزاد کی کچھ تصاویر اپ لوڈ کی گئیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اداکارہ احمد شہزاد کے ساتھ کسی سڑکے فٹ پاتھ پر بیٹھے ہیں، ریشم کی جانب سے ان تصاویر پر

ایموجی بھی استعمال کیا گیا جو خاص دوستوں کے لیے کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ریشم کی جانب سے یہ تصویر جاری کر دی گئیں تاہم احمد شہزاد کی جانب سے یہ تصاویر کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپ لوڈ نہیں کی گئیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر صارفین کا یہی کہنا ہے کہ کیا احمد شہزاد فلموں میں قدم رکھنے جا رہے ہیں؟ صارفین کی جانب سے ان تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین احمد شہزاد کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

 بےشرمی کی ہر حد پارلاہور شادی سے انکار، نوجوان لڑکی کو برہنہ کر کے گلی میں لے آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں