×

نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یکم جنوری سے پندرہ دن کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ 5 فی لیٹر۔ نئے سال پر پاکستانیوں کے لئے نیا تحفہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں