×

ویک اینڈ پر بارش، پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے سیاحوں کو خوش کردیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، بالائی وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہا جب کہ شمالی بلوچستان ، شمالی علاقہ جات ، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا نکھوا میں شدید سردی رہی۔ استور میں منفی 8 ، پاراچنار منفی 5 ، بگروٹ ، کالام ، گلگت منفی 4 اور قلات منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے کے آخر میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری

اپنا تبصرہ بھیجیں