×

ویزوں کا معاملہ ،پاکستانی حکومت کی ایک بار پھر متحدہ عرب امارات سے بات چیت کیاہونے والا ہے، بڑی خبر

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی ہے۔ ویزا پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے متحدہ عرب امارات پر زور دیا کہ وہ جلد سے جلد پاکستان پر عائد ویزا پابندی کو ختم کرے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ویزا کی بحالی کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ ویزا کی بحالی جلد ممکن ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ڈیڑھ لاکھ پاکستانی مزدور قیمتی اثاثے ہیں اور سالانہ تقریباً 5 ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں۔ دیکھ بھال ہماری مشترکہ ذمہ داری ، ویزا کا مسئلہ ہے ، پاکستانی حکومت متحدہ عرب امارات سے ایک بار پھر بات کرنے والی ہے ، بڑی خوشخبری

اپنا تبصرہ بھیجیں