×

لاہور میں بیوی گھر سے باہر کسی کام سے چلی گئی تو پیچھے سے باپ نے موقع غنیمت جان کر اپنی سگی بیٹی کیساتھ ۔۔۔! انتہائی شرمناک خبر آگئی –

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں بیوی گھر سے باہر کسی کام سے چلی گئی تو پیچھے سے باپ نے موقع غنیمت جان کر اپنی سگی بیٹی کیساتھ ۔۔۔! انتہائی شرمناک خبر آگئی ۔۔۔تھانہ مناواں کی حدود میں باپ جنسی بھیڑیا نکلا۔ سگی 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں اپنی سگی بیٹی سات سالہ زوحہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا جس پر انہوں نے مناواں پولیس کو اطلاع کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Pلیٹیسٹ نیوز پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں