×

بزدل دشمن کا چھپ کر وار۔۔ پاک فوج کا بڑا جانی نقصان ہو گیا۔۔شہادت کی اطلاع۔۔

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران لانس نائک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائک محمد اقبال شدید زخمی ہوگئے۔ لانس نائک محمد اقبال کو فوری طور پر کراچی منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ تدفین آج ہوگی۔ واضح رہے کہ پانچ ماہ قبل سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 3 نوجوان شہید ہوگئے تھے۔ اس واقعے میں ایک افسر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ شہادت کی اطلاع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں