×

ہے تو میرا سگا بھائی مگر اس سے بڑا ۔۔۔۔۔۔ بھتیجی کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی بہن نے بھی شکایات اور انکشافات کی لائن لگا دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی بھتیجی کے بعد ان کی بڑی بہن بھی بہت بڑی ناقد نکلیں، مرییانے ٹرمپ بیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی ہے، جس میں مرییانے ٹرمپ بیری


نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے ۔خفیہ رکارڈنگ میں مرییانے نے ٹرمپ کو اصولوں کے بغیر ایسا شخص قرار دیا ہے جس پر بالکل بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ٹرمپ کی بہن اور بھتیجی کے درمیان یہ گفتگو مبینہ طور پر نومبر 2018 ء میں ریکارڈ کی گئی تھی۔








اپنا تبصرہ بھیجیں