BREAKING NEWS: بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، اقوام متحدہ کے مشن کی گاڑی کو نشانہ ، افسوسناک خبر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2003 سے بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے ۔پاکستان مسلح افواج تیار ہیں بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا۔ بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔ بریکنگ نیوز … بھارت کے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، اقوام متحدہ کے مشن کی گاڑی کو زدوکوب ، افسوسناک خبر