×

کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف۔۔۔ طلبا و والدین کیلئے بڑی خبر ۔۔

اسلام آباد: میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ میں ایم ڈی کیٹ 2020 کے نتائج میں غلطیاں سامنے آگئیں۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ کچھ طلباء کے نام اور رول نمبر تبدیل ہوگئے ہیں ، جس کی وجہ سے نتائج میں غلطیاں پیدا ہوگئیں۔ نتائج میں انہیں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کو طلبہ کی غلطیوں کی شکایات کے سبب انٹری ٹیسٹ کا نتیجہ ویب سائٹ سے ہٹانا پڑا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے انٹری ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) کے نتائج کا اعلان کیا تھا۔ سائٹ پر دیکھ سکتا تھا۔ کالج میں داخلہ ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیاں سامنے آئیں … طلباء اور والدین کیلئے خوش کن خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں