×

بریکنگ نیوز: مسلمانوں کی غیرت جاگ اٹھی ۔۔۔۔۔ ایسے ملک نے مظلوم فلسطینیوں کی ہر قسم کی امداد کا اعلان کردیا کہ اسرائیل اور امریکہ دنگ رہ گئے

استنبول(ویب ڈیسک)صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی فلسطین کی آزادی کے لیے ہر فورم اور ہر میدان میں اس کیساتھ کھڑا ہے۔

وہ فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کر رہے تھے۔دونوں رہنماؤں نے یو اے ای اور اسرائیل کے معاہدے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

محمود عباس نے ٹیلی فون کر صدر رجب طیب اردوان کو بحر اسود میں گیس کے ذخائر کی دریافت پر مبارکباد دی اور کہا کہ ترکی کی کامیابی فلسطین کی کامیابی ہے۔

قبل ازیں ترک قوم کو گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کی خوشخبری سنانے سے پہلے صدر اردگان نے صحابی رسول حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں