×

بریکنگ نیوز: بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 7 افراد جان سے محروم جبکہ ایک خاتون معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی ۔ جنوبی سوڈان کے وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کارگو طیارے میں پانچ مسافر اور عملے کے تین افراد سوار تھے۔انھوں نے بتایا کہ حادثے میں


4 مسافر اور عملے کے تینوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عملے کے تینوں افراد کا تعلق روس جبکہ تمام مسافر مقامی تھے۔وزیرٹرنسپورٹ کا کہنا تھا کہ حادثے میں زندہ بچ جانے والی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔








اپنا تبصرہ بھیجیں